LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیویارک سٹی میں پرائمری اور مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے باعث ضلع ٹانک میں کرفیو نافذ امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، حملہ آور بھی ہلاک برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ سعودی عرب کی آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت شادی کی تقریب میں حملہ: ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا تحقیقات کیلئے عالمی عدالت سے رجوع روس خفیہ طور پر ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل تیار کرنے میں مدد دے رہا: برطانوی میڈیا جرمنی میں ڈرون حملے کی کوشش، یورپی یونین کا روس پر دباؤ بڑھانے کا اعلان ایران نے شادی کی تقریب پر حملے کو واشنگٹن کی اخلاقی گراوٹ کی ایک اور مثال قرار دیدیا امریکی حملوں میں 19 افراد شہید، 108 زخمی ہوئے: ایرانی وزیر صحت کی تصدیق ایران اسرائیل کیساتھ دوبارہ جنگ سے پہلے امریکی اڈوں کو نشانہ بنا رہا: عالمی تجزیہ کار صومالی تنظیم الشباب اور یمنی حوثیوں کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے کی اطلاعات میری ٹائم اتحاد میں شمولیت کیلئے ضروری مراحل مکمل کر لیے گئے، سعودی وزارت دفاع جنگ بندی کے باوجود رواں سال غزہ میں اسرائیلی حملوں سے 900 سے زائد فلسطینی شہید: وزارتِ صحت جغرافیائی، سیاسی کشیدگی: 86 ٹن سونا امریکا اور کینیڈا سے برطانیہ منتقل

سعودی عرب میں محمد رفیع کی 46ویں برسی کے موقع پر یادگاری تقریب

Web Desk

1 August 2026

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں برصغیر کے عظیم اور لازوال گلوکار محمد رفیع کی 46ویں برسی کے موقع پر “یادوں کا سفر” کے عنوان سے ایک پروقار اور پرتعیش موسیقی کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ اس یادگار تقریب میں پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والی کمیونٹی اور موسیقی سے لگاؤ رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ محفل کے دوران مقامی فنکاروں رحیم اوپلہ، کبیر، نوفل، زنحا، جینو اور منیشاء نے محمد رفیع کے مقبول اور شہرہ ٴ آفاق نغمے پیش کر کے حاضرین کو ماضی کی سحر انگیز یادوں میں پہنچا دیا۔ تقریب کے اختتام پر شرکا نے محمد رفیع کی فنکارانہ صلاحیتوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی آواز سرحدوں سے بالاتر ہے اور آج بھی دنیا بھر میں کروڑوں دلوں پر راج کر رہی ہے