بھارتی شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے گلوکار 36 برس کی عمر میں چل بسے
Web Desk
20 November 2025
اڈویا میوزک سٹار ہیومنے ساگر کو 3 دن قبل صحت شدید خراب ہونے پر اے آئی آئی ایم ایس بھونیشور کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا،میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ دوران علاج مسلسل ڈاکٹروں کی نگرانی میں رہے لیکن اُن کی حالت میں کوئی بہتری نہیں آئی۔ ڈاکٹر سری کانت بہیرا نے گلوکار کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ ہیومنے ساگر 14 نومبر کو نمونیا اور دائمی جگر فیل کے باعث ہسپتال میں داخل کرائے گئے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماہر ڈاکٹر نے نگہداشت کے جدید اور انتہائی اہم اقدامات اٹھائے لیکن 36 سالہ گلوکار دوران علاج چل بسے،ہیومنے ساگر کی موت کی اطلاع سامنے آنے پر ریاست کے وزیراعلیٰ سمیت سیاسی رہنماؤں اور مداحوں نے دلی تعزیت کی ہے۔ وہ وائس آف اوڈیشہ سیزن 2 جیتنے کے بعد مشہور ہوئے تھے، ا ن کو آخری رسومات میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
ندا یاسر کی بیٹی سیلا ڈیجیٹل کریئٹر بن گئیں، پہلی ہی ویڈیو میں دلچسپ انکشافات
14 September 2026
مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
14 September 2026
کترینہ کیف کیریئر کے شروع میں ڈانس میں صفر تھیں: بھارتی کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
14 September 2026
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
13 September 2026
برصغیر کے نامور اداکار لہری کی آج 14ویں برسی منائی جا رہی ہے
13 September 2026
گلوکارہ آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی؟ ’سنگل‘ ہونے کا اشارہ
13 September 2026
امیشا پٹیل کے گھر چوری، لاکھوں روپے کے زیورات غائب
13 September 2026
لیڈی گاگا اور منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
12 September 2026