LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
شمالی وزیرستان: کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ، امن اور خطے سے محبت کا اظہار دبئی رن 2026، شیخ زاید روڈ پر 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد کی ریکارڈ شرکت بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں کی وائرل ویڈیو کا معاملہ، مزید تین افراد گرفتار بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگِ میل ،شین زو-24کی لانچنگ کی مشق کامیابی سے مکمل پاکستان میں جوہری سلامتی پر عالمی اجلاس آج سے شروع ہوگا مریم نواز کا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرنیوالے سکھ یاتریوں کا خیرمقدم خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری موسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کیلئے بڑا خطرہ بن چکی: مصدق ملک میرعلی سے دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا

ریما خان نے معروف اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف کر لیا

Web Desk

18 April 2026

پاکستان فلم انڈسٹری کی سابقہ کوئین اور نامور اداکارہ، ہدایت کارہ و پروڈیوسر ریما خان نے اپنے ماضی کے ایک ایسے واقعے سے پردہ اٹھایا ہے جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ریما خان نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے کیریئر کے عروج کے دور میں ایک ساتھی اداکارہ کو سرِعام تھپڑ مارا تھا۔

ریما خان، جنہوں نے فلم ‘بلندی’ سے اپنے سفر کا آغاز کیا اور ‘نکاح’ و ‘کوئی تجھ سا کہاں’ جیسی سپر ہٹ فلمیں دیں، ہمیشہ اپنے وقار اور سنجیدگی کے لیے جانی جاتی رہی ہیں۔ تاہم، اس انکشاف نے ان کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ریما خان نے اس گفتگو میں صحافیوں پر بھی تنقید کی اور کہا کہ انڈسٹری میں “نمبر ون” اور “نمبر ٹو” کی جنگ اداکاراؤں نے نہیں بلکہ صحافیوں نے اپنے مفاد کے لیے شروع کی تھی۔ آج ریما خان اپنی ازدواجی زندگی میں خوش ہیں اور امریکہ میں مقیم ہیں، لیکن ان کا یہ اعتراف ظاہر کرتا ہے کہ ماضی کی تلخیاں وقت کے ساتھ پچھتاوے میں بدل جاتی ہیں۔