LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
موسمیاتی اہداف کے ثمرات عوام اور مقامی کمیونٹیز تک پہنچنے چاہیے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی بحرینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق چمن سیکٹر پر افغان جارحیت اور دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک جنگ ختم کرنے کا فیصلہ امریکا کو کرنا ہے، ایران لڑائی جاری نہیں رکھنا چاہتا: پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں امریکی کاروباری کونسلز کے وفود سے ملاقات امریکا نے شام کو 36 چوری شدہ نوادرات واپس کر دیے اقوام متحدہ کا عالمی امن کیلئے پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کا اعتراف یہ آخری کوشش ہوگی اور پی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصف علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ مؤخر امریکا بعض شرائط پوری کر دے تو آبنائے ہرمز 7 روز میں کھول دیں گے: عراقچی نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار مکہ دفاعی اتحاد کا سعودی سلامتی کیلئے تمام ضروری اقدامات کی حمایت کا اعلان سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت ناکام بنادی، کئی طالبان ہلاک ایران مذاکرات کیلئے تیار ہے لیکن طاقت کی زبان قبول نہیں کرے گا، ایرانی صدر چین اور امریکا اپنی عوام کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہتے ہیں: صدر ٹرمپ

حقیقی مرد کبھی عورت پر حملہ نہیں کرتے: فضا علی کی یاسر نواز پر تنقید

Web Desk

19 December 2025

ندا یاسر حال ہی میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے متعلق اپنے ایک بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بنیں جسے عوامی سطح پر نامناسب قرار دیا گیا، شدید عوامی ردِعمل کے بعد ندا یاسر نے اپنے بیان پر معذرت بھی کر لی تھی تاہم شوبز انڈسٹری کی بعض شخصیات نے ان کے مؤقف سے اختلاف کیا جن میں فضا علی بھی شامل تھیں۔

فضا علی کا کہنا تھا کہ فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز انتہائی محنتی لوگ ہوتے ہیں اور اگر انہیں تھوڑی سی ٹِپ دے دی جائے تو اس میں کوئی برائی نہیں، رائیڈرز پر پیسے ہڑپ کرنے جیسے الزامات عائد کرنا درست نہیں ہے۔

اس تنقید کے بعد یاسر نواز میدان میں آئے اور کہا کہ وہ بلا وجہ ان کی اہلیہ کو نشانہ بنا رہی ہیں تاہم اب فضا علی نے یاسر نواز کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک حقیقی مرد کبھی کسی عورت پر حملہ نہیں کرتا۔