راشد محمود کی طبیعت ناساز، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
Web Desk
21 January 2026
شوبز کے سینئر اداکار راشد محمود نے مداحوں سے دعا کی درخواست کی ہے۔ راشد محمود کئی مشہور کلاسک ڈراموں میں اپنی اداکاری کے لیے جانے جاتے ہیں، خاص طور پر منفی کرداروں میں۔
اداکار نے حال ہی میں ویڈیو کے ذریعے بتایا کہ گزشتہ بیس دنوں سے وہ بستر پر ہیں اور ورٹیبرا کے مسائل کے باعث پہلے سے دل کا مریض ہونے کے باوجود مزید طبی مشکلات کا سامنا ہے۔
راشد محمود نے کہا کہ علاج کے بعد وہ کچھ حد تک چلنے کے قابل ہو گئے ہیں اور مداحوں سے دعا کی اپیل کی تاکہ وہ دوبارہ اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی طرف لوٹ سکیں۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026