راکھی ساونت نے امیتابھ بچن کو ریکھا سے دوسری شادی کا مشورہ دے دیا
Web Desk
11 February 2026
بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر ہلچل مچا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں راکھی نے امیتابھ بچن، جیا بچن اور ریکھا پر تبصرے کیے اور امیتابھ کو ریکھا سے دوسری شادی کرنے کا مشورہ دیا۔
راکھی نے جیا بچن کے لباس پر تنقید کی اور ان کے لیے سالگرہ پر اچھے لباس کا تحفہ دینے اور بالوں میں رنگ اور چہرے پر بوٹاکس کروانے کی پیشکش بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر کبھی انہیں انتخاب کرنا پڑے تو وہ ریکھا کو ترجیح دیں گی۔
ان کے بیانات وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے ردعمل ملا جلا ہیں؛ کچھ نے اسے تفریح قرار دیا جبکہ دیگر نے سخت تنقید کی۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026