رجب بٹ نے اہلیہ سے صلح کی افواہوں کی تردید کر دی
Web Desk
21 July 2026
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے صلح سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ حال ہی میں شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں رجب بٹ نے واضح کیا کہ ان کے اور ان کی اہلیہ کے درمیان معاملات بہتر نہیں ہوئے اور جو کچھ ہو چکا ہے اس کے بعد اب کچھ ٹھیک ہونا ممکن نہیں، لہٰذا طلاق کی قانونی کارروائی اپنے وقت پر مکمل ہوگی۔
یہ بیان ایمان فاطمہ کے بھائی عون شیخ کے اس دعوے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے دونوں خاندانوں میں صلح کا دعویٰ کیا تھا۔ رجب بٹ نے صلح کے دعووں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بیٹے کی تمام مالی ذمہ داریاں ہمیشہ پوری کریں گے لیکن دوسرا فریق غلط بیانی سے گریز کرے۔ دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین اس تنازع پر مختلف اور ملا جلا ردِعمل دے رہے ہیں
متعلقہ عنوانات
فرینڈز آف سیونٹینز تھیٹر ڈرامہ الحمرا میں پیش، پہلے ہی شو میں ہال ہاؤس فل
9 August 2026
مرونل ٹھاکر نے یشسوی جیسوال سے دوستی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
9 August 2026
ہرش وردھن اور سنجیدہ شیخ ایک ساتھ چھٹیاں منا رہے ہیں؟ مماثل تصاویر نے ڈیٹنگ کی افواہیں بڑھا دیں
8 August 2026
اداکار ثمر جعفری کا سفرِ کربلا، حرم امام حسین میں نوحہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل
8 August 2026
ارشد چائے والا نے پاسپورٹ تجدید کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
8 August 2026
بھارتی اداکارہ کا لرزہ خیز قتل، جسم کے ٹکڑے اور سر لاپتہ ہونے کی خبر وائرل، حقیقت کیا ہے؟
7 August 2026
صباحت بخاری نے صحت مند فلرٹنگ کو خوشگوار ماحول کیلئے مفید قرار دے دیا
7 August 2026
لندن: عوامی شکایات پر ہارر فلم دی ممی کے پوسٹر پر پابندی عائد
7 August 2026