LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی راولپنڈی میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپے میں 61 ملزمان گرفتار شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد پی ٹی آئی کالعدم ٹی ٹی پی کی بی ٹیم، مالی معاونت میں ملوث ہے: وفاقی وزرا ٹانک: پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید نیتن یاہو اچانک ابوظہبی پہنچ گئے، اماراتی صدر سے ملاقات کی: برطانوی میڈیا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے، کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام میر رضا علی قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، کارروائی 2 اکتوبر تک ملتوی اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث اٹک پل اور راستوں کی بندش کے خلاف کیس امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہوگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد اضافہ آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے آپشن پر بیک ڈور کام چل رہا ہے،طارق فضل چوہدری پاک بحریہ کی نئی شامل کی گئی آبدوز کی پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل عازمینِ حج کی سہولت کے لیے پاک حج ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف

رجب بٹ کے خلاف لڑکی سے زیادتی کیس میں پیشرفت

Web Desk

22 April 2026

لاہور کی سیشن کورٹ میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مبینہ زیادتی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں عدالتی کارروائی کے باوجود ملزمان پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ ایڈیشنل سیشن جج یاسر عرفات نے کیس کی سماعت کی، جس میں رجب بٹ سمیت چاروں نامزد ملزمان عدالت میں حاضر ہوئے۔

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد مدعیہ کے وکیل کی استدعا پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی کر دی ہے، جس کے باعث فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔