LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ دوران پرواز کپتان پر حملہ کرنے والا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبارکا دعویٰ محسن رضائی نے ٹرمپ کے ایران کیخلاف جنگ میں فتح کے دعوؤں کو مسترد کر دیا پاسداران انقلاب کا چابہار بندرگاہ کے قریب مبینہ دہشت گرد سیل تباہ کرنے کا دعویٰ حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں جی سیون ممالک نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اتفاق کر لیا: فرانسیسی صدر

پنجاب کی سرکاری لائبریریوں میں فائر وال سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

Web Desk

8 May 2026

پنجاب بھر کی 14 سرکاری لائبریریوں میں سائبر حملوں کو روکنے اور انٹرنیٹ کے محفوظ استعمال کو یقینی بنانے کے لیے جدید فائر وال ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد لائبریری ممبرز کی رسائی صرف تعلیمی اور تحقیقی مواد تک محدود کرنا اور غیر متعلقہ یا غیر اخلاقی ویب سائٹس کو بلاک کرنا ہے۔ 5 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے اس منصوبے کی متعلقہ فورمز سے منظوری حاصل کر لی گئی ہے، جس کے بعد آئی ٹی نظام کو محفوظ بنانے کے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔