پنجاب حکومت کی جانب سے 132 گانوں پر پابندی، متعلقہ اداروں کو سخت ہدایات
Web Desk
26 January 2026
پنجاب میں 132 گانوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پابندی کی فہرست سرکاری نوٹیفکیشن کے ذریعے جاری کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام متعلقہ ادارے پابندی پر مکمل عمل درآمد کریں اور کسی بھی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
اس پابندی کے تحت گانے نہ تو ریڈیو، ٹی وی یا دیگر کسی بھی پلیٹ فارم پر نشر کیے جا سکیں گے۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا
19 June 2026
شازیہ منظور کا چاہت فتح علی خان پر دلچسپ ردعمل وائرل
19 June 2026
نعمان اعجاز کا شوبز کی کمائی پر تنقید کرنے والے صارف کو جواب
19 June 2026
ہالی ووڈ اداکارہ ڈیوگ چیس 35 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
18 June 2026
مولانا طارق جمیل کو رولیکس گھڑی کا تحفہ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
18 June 2026
سنچیتا کہتی تھی سشانت کی طرح جان دوں گی، دوست کا لرزہ خیز انکشاف
18 June 2026
کالا ہرن تنازع، سلمان خان عدالت پہنچ گئے، گووند نامدیو کو قانونی نوٹس
17 June 2026
دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو سلام، طارق عزیز کو مداحوں سے بچھرے چھ برس بیت گئے
17 June 2026