سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی قیادت کی آمد، سیکیورٹی ہائی الرٹ
Web Desk
30 January 2026
سپریم کورٹ میں تحریک انصاف قیادت کی آمد کے پیش نظر عدالت میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے اندر اور باہر اضافی سیکورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
فیڈرل کینسٹبلری کے اہلکار بھی عدالت میں موجود ہیں، جبکہ قیدی وین کو بھی سپریم کورٹ پہنچا دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی قیادت آج سپریم کورٹ پہنچ کر بانی پارٹی سے ملاقات کی درخواست چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو پیش کرے گی۔سیکورٹی انتظامات کو بڑھانے کا مقصد کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا ہنگامہ آرائی سے بچاؤ کرنا بتایا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026
سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان
20 November 2026
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان
20 November 2026
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026