مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
Web Desk
20 November 2026
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دینی اور جدید تعلیم کے درمیان پائی جانے والی خلیج کو ختم کر کے اسلامی اقدار کے ساتھ جدید سائنس اور تحقیق پر مبنی ایک جامع تعلیمی نظام تشکیل دیا جائے۔ جمعیت طلبہ عربیہ کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام میں دینی اور دنیاوی علم کے درمیان کوئی تفریق نہیں ہے اور قرآنِ پاک غور و فکر اور تحقیق کی دعوت دیتا ہے، جبکہ خواتین کو بااختیار بنانے، پانی کے تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ملک میں نو سیرت چیئرز بھی قائم کی گئی ہیں۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے یقین دہانی کرائی کہ دینی مدارس کے طلبہ کے اعلیٰ تعلیم، اسناد کی تصدیق اور انگریزی امتحان سے متعلق تمام تحفظات متعلقہ حکام کے سامنے اٹھا کر حل کیے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی
20 November 2026
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026