پی ٹی اے اور میٹا کا نیا سیکیورٹی نظام، وٹس ایپ ہیکنگ روکنے کے لیے ڈبل او ٹی پی فیچر متعارف
Web Desk
2 March 2026
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے میٹا کے تعاون سے وٹس ایپ ہیکنگ کو روکنے کے لیے نیا سیکیورٹی نظام تیار کر لیا ہے، جس میں صارفین کے اکاؤنٹس کے تحفظ کے لیے ڈبل او ٹی پی (OTP) فیچر متعارف کرایا جائے گا۔
نئے نظام کی خصوصیات
اگر پہلا او ٹی پی ہیکرز تک پہنچ جائے تو تین منٹ بعد دوسرا او ٹی پی خودکار طور پر جاری ہوگاصارف کو او ٹی پی لیک ہونے پر اکاؤنٹ کی رسائی واپس حاصل کرنے کا نیا آپشن فراہم کیا جائے گا نئے سسٹم کو “میٹا او ٹی پی” کا نام دیا گیا ہے جو اضافی سیکیورٹی فراہم کرے گا
یہ اقدام وٹس ایپ ہیکنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر اٹھایا گیا
آن لائن فراڈ سے بچاؤ
ہیکرز اکثر صارفین سے او ٹی پی حاصل کر کے اکاؤنٹس ہیک کرتے ہیںاکاؤنٹ تک رسائی کے بعد متاثرہ صارفین کے کانٹیکٹس سے رقم یا دیگر مطالبات کیے جاتے ہیںڈبل او ٹی پی فیچر کے ذریعے آن لائن فراڈ میں نمایاں کمی متوقع ہے
نفاذ اور مستقبل کی منصوبہ بندی
نئے سیکیورٹی فیچر کا آغاز سب سے پہلے پاکستان میں کیا جائے گاکامیابی کے بعد میٹا اسے مرحلہ وار دیگر ممالک میں بھی متعارف کرائے گا پی ٹی اے اور میٹا کے درمیان تکنیکی مشاورت مکمل کر لی گئی
متعلقہ عنوانات
چیٹ جی پی ٹی صارفین کو نئے آن لائن فراڈ سے خبردار کردیا گیا
4 October 2026
انسان نما ریٹائرڈ روبوٹس کے لیے آرنلڈ شوارزنیگر کی انوکھی تجویز
4 October 2026
یوٹیوب پر ایک اور سائن اِن مسئلہ، صارفین کو اکاؤنٹ کھولنے مشکلات
4 October 2026
پاکستان کی پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی: چیئرمین سپارکو
3 October 2026
گوگل نے اپنے صارفین کیلئے میسجز میں نیا لانگ پریس مینو متعارف کرا دیا
3 October 2026
پاکستان کی پہلی چاند گاڑی ’’جناح ون‘‘ کب چاند پر اترے گی، تاریخ کا اعلان
2 October 2026
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026
امریکی حکومت کا نیا AI پورٹل ‘America.gov’ لانچ، جیمنائی اور گرک ماڈلز سے لیس چیٹ بوٹ متعارف
2 October 2026