LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
عالمی پنجابی کانفرنس میں پنجابی زبان کو نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ اردوان کی یونانی صدر سے ملاقات، بحیرہ ایجیئن کو امن کا سمندر بنانے کے عزم کا اظہار ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف عرب اتحاد کی یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائی، اہم اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ حوثی ملیشیا کے سعودی عرب پر داغے گئے 3 بیلسٹک میزائل تباہ ایران عراق کا سکیورٹی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیلئے اتفاق، سرحدوں کے تحفظ کا عزم نیتن یاہو کی گادی آئزنکوٹ کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش، خود متبادل وزیراعظم بننے پر آمادگی ظاہر کر دی ابوظہبی ایئرپورٹ پر اسمارٹ کوریڈور متعارف، گیٹ سے گزرے بغیر پاسپورٹ کنٹرول کی سہولت امارات میں دفاعی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ڈیفنس اے آئی کے آپریشنز کا آغاز دنیا میں جہاں سے حملہ کیا جائے گا وہیں جواب دیں گے، ایرانی فوج کی وارننگ دبئی میں طلبہ کیلئے سائیکلنگ پروگرام شروع، محفوظ سفر کی تربیت نصاب میں شامل ایران کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے اوپر دشمن کا جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ اہم اسلامی ملک کے ایئرپورٹ سے 9 ماہ میں 5 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ ایم کیو ایم نے ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے آج کی ریلی منسوخ کر دی امارات کے قومی دن پر محنت کشوں کیلئے 40 سے زائد مقامات پر خصوصی تقریبات کا اعلان

پی ٹی اے کا صارفین کی سہولت اور شکایات کے ازالے کیلئے ’ڈیجیٹل اسسٹنٹ‘ لانچ

Web Desk

25 February 2026

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے صارفین کی سہولت اور شکایات کے فوری ازالے کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل اقدام اٹھاتے ہوئے ‘ڈیجیٹل اسسٹنٹ’ سروس لانچ کر دی ہے۔ اس سروس کا مقصد ٹیلی کام صارفین کو آن لائن اور واٹس ایپ کے ذریعے براہِ راست رسائی فراہم کرنا ہے تاکہ ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا سکے۔

ڈیجیٹل اسسٹنٹ کی خصوصیات اور استعمال کا طریقہ:

واٹس ایپ رسائی: صارفین اب پی ٹی اے کے آفیشل واٹس ایپ نمبر 03150055055 پر رابطہ کر کے فوری رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔

خودکار نظام: یہ اسسٹنٹ ‘مینو ڈرِون سسٹم’ کے تحت کام کرتا ہے، جو صارفین کے سوالات پر خودکار اور فوری جواب فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔شکایات کا طریقہ کار: ڈیجیٹل اسسٹنٹ صارفین کو ٹیلی کام سروسز میں درپیش مسائل اور باقاعدہ شکایت درج کروانے کے طریقہ کار سے متعلق مکمل معلومات فراہم کرے گا۔پی ٹی اے حکام کے مطابق اس اقدام کا بنیادی مقصد صارفین کے وقت کی بچت اور شکایات کے نظام کو مزید شفاف اور تیز بنانا ہے۔ اب صارفین کو اپنی چھوٹی چھوٹی معلومات یا طریقہ کار جاننے کے لیے روایتی ہیلپ لائنز پر طویل انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔