LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کے لئے اہم پیش رفت اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ مالدیپ سے، صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال ایکنک کا ملک بھر میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب خیبرپختونخوا بارے ایوان صدر میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شارجہ میں خوشبوؤں کی بڑی ایکسپو سج گئی،200 کمپنیوں کی شرکت زیلنسکی کا یوکرین کے توانائی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا اعتراف سیاسی رابطوں میں تیزی، شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات جاری فلسطین میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس، ملزم فوری گرفتار کرنے کا حکم سعودیہ اور خلیجی ممالک میں کشیدگی، ملک بھر کے ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن متاثر وزیراعظم کی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز نصب کرنے کی منظوری اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات پر پابندی اور خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ سہیل آفریدی کو لانگ مارچ کے بجائے امن پر توجہ دینی چاہیے تھی: امیر مقام پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک ترکیہ تعلقات مستحکم بنانے پر زور

موبائل سگنلز کی کمی سے پریشان صارفین کے لیے پی ٹی اے کی نئی تجویز

Web Desk

10 October 2026

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل نیٹ ورک کے کمزور سگنلز اور کالز میں دشواری کا سامنا کرنے والے صارفین کے لیے ’وائی فائی کالنگ‘ (Wi-Fi Calling) کے استعمال کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق ایسے گھروں، دفاتر یا بالائی و زیرِ زمین مقامات جہاں موبائل سگنلز کی رسائی ممکن نہ ہو، وہاں روایتی سیلولر سگنلز کے بجائے کسی بھی فعال وائی فائی انٹرنیٹ کنکشن کی مدد سے باآسانی اعلیٰ معیار کی فون کالز کی جا سکتی ہیں۔ ترجمان نے واضح کیا کہ اس سہولت کے لیے موبائل ہینڈ سیٹ میں فیچر کی موجودگی اور متعلقہ ٹیلی کام آپریٹر کی جانب سے اس کی سپورٹ لازمی ہے، لہٰذا شہری اپنے فون کی سیٹنگز میں جا کر وائی فائی کالنگ کا اپشن آن کر کے اس متبادل سروس سے فائدہ اٹھائیں۔