ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی
Web Desk
8 April 2026
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،،انڈیکس میں بارہ ہزار نو سو بیس پوائنٹس کا اضافہ ،،مارکیٹ میں بیک وقت دس نفسیاتی حدیں بحال ہو گئیں،،کے ایس سی تھرٹی انڈیکس میں پانچ فیصد کاروبار بڑھنے پر ٹریڈنگ ایک گھنٹے کیلئے روک دی گئی ،، ادھر عالمی اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے،،جاپان کا نکئی 5 فیصد اضافے سے پچپن ہزار نو سو ساٹھ پر ٹریڈ کر رہا ہے، کورین کاسپی سوا چھ فیصد اضافے سے آٹھ سو باہتر پر ہے جبکہ نیوزی لینڈ کا ڈی جے ڈھائی فیصد،آسٹریلیا کا اے ایس ایکس دو اعشاریہ چھ پانچ فیصد بڑھ گیا۔
متعلقہ عنوانات
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ: برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی 100 ڈالر سے نیچے آ گئے
8 April 2026
امریکی صدر اور ایران کے درمیان جنگ بندی، یورپی یونین کا خیرمقدم
8 April 2026
جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایرانی شہری سڑکوں پر نکل آئے، پرچم اٹھا کر جشن
8 April 2026
تحریک انصاف کا ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم
8 April 2026
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور ہوگا
8 April 2026
امریکا اور ایران جنگ بندی کا دنیا بھر میں خیر مقدم، پاکستانی کردار کی تعریف
8 April 2026
امریکی ڈیموکریٹس کا ٹرمپ کیخلاف آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت کارروائی کا مطالبہ
8 April 2026
جنگ بندی پر اظہار تشکر، وزیراعظم نے فریقین کو بات چیت کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا
8 April 2026