LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع صرف3سے 5روزکےلیے کی، جلد ڈیل چاہتےہیں، امریکی میڈیا اگلے 36سے 72گھنٹوں میں پاکستان میں امریکا ایران مذاکرات ممکن ہیں،ٹرمپ سفارتی میدان میں ہونے والی پیش رفت پر نظررکھے ہوئے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ آبنائے ہرمزکے قریب 3بحری جہازوں پر فائرنگ، 2جہازایرانی تحویل میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات: علاقائی امن اور دوطرفہ تعاون پر اہم گفتگو برطانیہ کی امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی کردار کی حمایت، اسحاق ڈار اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات حکومت اور آئی ایم ایف میں نئی آٹو پالیسی پر اتفاق، ڈیوٹیز میں کمی کا فیصلہ پہلگام واقعہ کے ایک سال بعد بھی بھارت شواہد پیش نہ کر سکا: عطاء اللہ تارڑ ایران جنگ کی مخالفت: ایرانی نژاد امریکی رکن کانگریس یاسمین انصاری کو دھمکیاں زمین کے قدرتی وسائل انسانی زندگی کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں: وزیراعظم جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام ایران سے حقائق پر بات کرنے کے بجائے اسے ٹرخایا گیا، دھمکیاں بھی دی گئیں: روس اقوام متحدہ کا جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم، پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان منسوخ، وائٹ ہاؤس نے تصدیق کردی ایران نے مذاکرات کے حوالے سے امریکہ کی  شرائط مسترد کردیں: ایرانی سرکاری میڈیا

پی ایس ایل 11: نیلامی میں فروخت ہونے والے 10 مہنگے ترین کھلاڑیوں کی فہرست

Web Desk

11 February 2026

لاہور میں منعقدہ پی ایس ایل 11 کی نیلامی میں راولپنڈی کی نئی ٹیم نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں حاصل کر کے ایونٹ کا مہنگا ترین کھلاڑی بنایا۔ دوسرے نمبر پر فہیم اشرف رہے، جنہیں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ساڑھے 8 کروڑ روپے میں خریدا۔

نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل 8 کروڑ 5 لاکھ روپے میں راولپنڈی کا حصہ بنے، جبکہ فخر زمان کو لاہور قلندرز نے سات کروڑ 95 لاکھ روپے میں حاصل کیا۔ ڈیوڈ وارنر 7 کروڑ 90 لاکھ میں کراچی کنگز کے، حارث رؤف 7 کروڑ 60 لاکھ میں لاہور قلندرز کے، اور مارک چیپ مین 7 کروڑ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہو گئے۔

خواجہ نافع ساڑھے 6 کروڑ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، سلمان علی آغا 5 کروڑ 85 لاکھ میں کراچی کنگز، صاحبزادہ فرحان 5 کروڑ 70 لاکھ میں سیالکوٹ اسٹالینز اور اوسامہ میر ساڑھے 3 کروڑ میں لاہور قلندرز کا حصہ بنے۔