پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی ایچ ایف کے یکطرفہ اسکروٹنی شیڈول پر تحفظات کا اظہار کردیا
Web Desk
19 January 2026
اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے اسکروٹنی شیڈول پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
پی ایس بی کے مطابق پی ایچ ایف نے اسکروٹنی شیڈول یکطرفہ طور پر جاری کیا جبکہ اس میں کوئی مشاورت یا منظوری شامل نہیں تھی۔ بورڈ نے واضح کیا کہ یہ شیڈول قانونی حیثیت نہیں رکھتا اور ہاکی کلبوں کی اسکروٹنی صرف پی ایس بی کی نگرانی اور دائرہ اختیار میں ہی کی جائے گی۔
پی ایس بی نے پی ایچ ایف کو فوری وضاحت دینے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
جوش ہیزل ووڈ نے پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹانے پر ٹیم چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
21 November 2026
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ
21 November 2026