ایتھلیٹکس فیڈریشن انتخابات تنازعہ، پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے عہدیداروں کو طلب
Web Desk
20 January 2026
ایتھلیٹکس فیڈریشن انتخابات کے تنازعے کے پیش نظر پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) نے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر وجاہت حسین سمیت دیگر عہدیداروں کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس بی بورڈ کا اجلاس 23 جنوری کو ہوگا، جس میں صدر کے علاوہ شاہدہ خانم، حمیرا محمود اور طارق سدھو بھی پیش ہوں گے۔
اجلاس کے دوران ایتھلیٹکس فیڈریشن سے متعلق دائر اپیلوں پر فیصلہ کیا جائے گا۔ یہ اجلاس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس حکم کے بعد بلایا گیا ہے، جس میں فیڈریشن کے حق میں دیا گیا حکمِ امتناع ختم کر دیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026