LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز پر امریکی جواب زیر غور، حتمی مؤقف سفارتی چینلز سے دیا جائے گا: کاظم غریب آبادی یمن میں حوثیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان پاکستان اور افغان وفود ماسکو فارمیٹ اجلاس میں ایک میز پر بیٹھیں گے بانی کے علاج اور کے پی سیکیورٹی پالیسی پر ڈیڈلاک، آئین کی بحالی تک تحریک جاری رہے گی: عامر ڈوگر بانی پی ٹی آئی تک رسائی نہ ملنا مذاکرات کی ناکامی کا سبب بنا، صرف طاقت سے دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی: پی ٹی آئی صومالیہ بحری قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمی کراچی منتقل، تھرڈ انجینئر کی نمازِ جنازہ ادا محسن نقوی اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات ختم، جلد اعلامیہ جاری کرنے کا عندیہ ایران نے امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی: اسماعیل بقائی دفاعی معاہدے میں ایران، فلسطین اور دیگر اسلامی ممالک کو شامل کیا جائے: حافظ نعیم الرحمان مذاکرات میں ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی ہے: اسد قیصر پی ٹی آئی والے یوٹرن لینے کے ماہر ہیں، کسی ایک بات پر قائم نہیں رہتے: عطا تارڑ ایران کا میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے کا فیصلہ، اپ گریڈیشن شروع اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے کس کا ایجنڈا پورا کرنا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال امریکا شرائط مان لے تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھول دیں گے: عباس عراقچی ماسکو فارمیٹ کا افغانستان سے متعلق آٹھواں مشاورتی اجلاس 5 اکتوبر کو ہو گا

ذیا بیطس کی علامت کا خطرناک دماغی بیماری سے تعلق کا انکشاف

Web Desk

19 January 2026

یونیورسٹی آف لیورپول کی حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بلڈ شوگر میں اضافے (خصوصاً کھانے کے بعد) الزائمرز بیماری کے خطرات میں اضافے سے جڑا ہوا ہے۔

تحقیق کے مطابق وہ افراد جن کے خون میں کھانے کے بعد گلوکوز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، ان کے بعد کی زندگی میں الزائمرز کے امکانات دیگر افراد کے مقابلے میں زیادہ ہوتے ہیں۔

تحقیق کے سربراہ ڈاکٹر اینڈریو میسن نے کہا کہ یہ نتائج مستقبل میں ایسے لائحہ عمل تیار کرنے میں مدد دے سکتے ہیں جو بلڈ شوگر کو قابو میں رکھنے کے ساتھ ساتھ خاص طور پر کھانے کے بعد کے بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے پر بھی زور دیں۔