درآمد شدہ موبائل فون پر ٹیکس میں فوری کمی کے امکان مسترد
Web Desk
14 January 2026
ذرائع کے مطابق وزارت آئی ٹی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں فائیو جی ڈیوائسز کی کمی کو دور کرنے کے لیے درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کی سفارش کی تھی، تاہم فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس فوری کمی کے امکان کو مسترد کردیا۔
موبائل فون آپریٹرز فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے ساتھ موبائل فون ٹیکس میں کمی اور ٹیکس رعایت کا مطالبہ کر رہے تھے، لیکن وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے اس اہم مطالبے میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔
ایف بی آر نے موقف اختیار کیا ہے کہ موبائل فون ٹیکس میں فوری کمی سے مجموعی ٹیکس وصولی کے اہداف متاثر ہوں گے، اور اس معاملے پر نظرثانی آئندہ بجٹ تک محدود رہے گی۔ وزارت خزانہ اور ایف بی آر کی مشترکہ کمیٹی اس سلسلے میں آئندہ بجٹ میں موبائل فون ٹیکس میں ممکنہ کمی کے امور کا جائزہ لے رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026
فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف!
1 October 2026
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026
جدید اے آئی انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، انتھروپک کا انتباہ
30 September 2026
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا
29 September 2026
گوگل کروم نے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروا دیا
29 September 2026
روشنی سے چارج ہونے والا جدید ایئر فلٹر تیار، جراثیم کو روکنے کی صلاحیت
28 September 2026