LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز 7 اکتوبر کے حملے ہماری ناکامی تھے، سبق سیکھنا ہوگا: سربراہ اسرائیلی فوج دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز حوثی ملیشیا سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ امریکی سینیٹر کرس مرفی کا ایران کیساتھ سفارتی ڈیل پر توجہ دینے پر زور پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے یمنی مسلح افواج نے حوثی ملیشیا کے خلاف حملے شروع کر دیئے ایران کے وزیر تیل محسن پاک نژاد نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز کے نزدیک متعدد دھماکوں کی اطلاع ایرانی ایئر لائنز کی امریکی استثنیٰ ملنے کے بعد نجف کیلئے پروازیں بحال ایران نے اپنے سفارتکاروں کو امریکا سے نکالے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا کے پی حکومت کے انسداد دہشتگردی کے طے ڈرافٹ پر دستخط سے انکار پر مذاکرات ناکام ہوئے: شیری رحمان

پوپ لیو نےکی پادریوں کو خطبات میں مصنوعی ذہانت سے گریز کی ہدایت

Web Desk

2 March 2026

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کیتھولک پادریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے وعظ اور خطبات کی تیاری میں مصنوعی ذہانت (AI) کا سہارا لینے سے مکمل اجتناب کریں۔ شیکاگو میں پیدا ہونے والے پہلے امریکی پوپ نے روم کے پادریوں کے ایک بند کمرہ اجلاس میں واضح کیا کہ ایمان کی تبلیغ ایک روحانی اور ذاتی تجربہ ہے جسے محض ٹیکنالوجی کے ذریعے منتقل نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے زور دیا کہ وعظ انسانی دل و دماغ کی گہرائیوں سے نکلنا چاہیے، کیونکہ اے آئی (AI) سہولت تو دے سکتی ہے مگر ایمان کی حقیقی روح پیش کرنے سے قاصر ہے۔