پوپ لیو کا خطبات کیلئے پادریوں کو اے آئی کے اجتناب پر زور
Web Desk
3 March 2026
مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کیتھولک پادریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مذہبی خطبات لکھنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا سہارا لینے سے مکمل اجتناب کریں۔ روم کے پادریوں کے ساتھ ایک بند کمرہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے، جو کہ 19 فروری کو منعقد ہوا، پوپ نے واضح کیا کہ وعظ کرنا محض الفاظ کی ادائیگی نہیں بلکہ اپنے ایمان کو دوسروں کے ساتھ بانٹنے کا عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت میں وہ روحانیت اور انسانی جذبات نہیں ہو سکتے جو ایمان کی منتقلی کے لیے ضروری ہیں۔ یہ تفصیلات ویٹیکن نیوز کی جانب سے جاری کی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی
7 July 2026
فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!
7 July 2026
امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان
7 July 2026
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026