LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز 7 اکتوبر کے حملے ہماری ناکامی تھے، سبق سیکھنا ہوگا: سربراہ اسرائیلی فوج دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز حوثی ملیشیا سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ امریکی سینیٹر کرس مرفی کا ایران کیساتھ سفارتی ڈیل پر توجہ دینے پر زور پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے یمنی مسلح افواج نے حوثی ملیشیا کے خلاف حملے شروع کر دیئے ایران کے وزیر تیل محسن پاک نژاد نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز کے نزدیک متعدد دھماکوں کی اطلاع ایرانی ایئر لائنز کی امریکی استثنیٰ ملنے کے بعد نجف کیلئے پروازیں بحال ایران نے اپنے سفارتکاروں کو امریکا سے نکالے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا کے پی حکومت کے انسداد دہشتگردی کے طے ڈرافٹ پر دستخط سے انکار پر مذاکرات ناکام ہوئے: شیری رحمان سعودی اتحاد کا یمن کی تسلیم شدہ حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان مکہ دفاعی معاہدے کے 3 رکن ممالک کی کمیٹی کا اجلاس آج ریاض میں ہوگا

تعلیمی اداروں میں سائبر سکیورٹی مضبوط بنانے کا فیصلہ

Web Desk

27 February 2026

وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں سائبر سکیورٹی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارتِ تعلیم نے نجی تعلیمی اداروں کے لیے ڈیجیٹل سیفٹی ٹریننگ کو لازمی قرار دے دیا ہے، جس کے تحت پیرا (PEIRA) نے اسلام آباد کے تمام سکولوں کو فوری طور پر سائبر سکیورٹی کورسز شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ اساتذہ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے لیے یہ آن لائن کورس 8 مارچ تک مکمل کرنا ضروری ہوگا، جبکہ نویں جماعت سے اوپر کے طلبہ کو بھی ڈیجیٹل سیفٹی کورس میں رجسٹریشن کی ہدایت کی گئی ہے۔