نیند کے دوران 10ویں منزل سے گرنے والا شخص دو منزل نیچے جالی میں پھنس گیا
Web Desk
26 December 2025
بھارتی شہر سورت میں ایک 57 سالہ شخص دسویں منزل سے گرنے کے باوجود معجزانہ طور پر موت سے بچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نتن نامی شخص نیند میں کروٹ بدلتے ہوئے کھڑکی سے باہر جا گرا، تاہم آٹھویں منزل پر ایک فلیٹ کی لوہے کی جالی میں ٹانگ پھنسنے کے باعث وہ الٹا لٹک گیا اور جان بچ گئی۔
متعلقہ عنوانات
102 سالہ سابق فوجی سے وعدہ نبھانے کے لیے شہزادہ ہیری نے طیارے سے چھلانگ لگادی
29 September 2026
ویران جزیرے پر 34 سال بعد بچے کی پیدائش
28 September 2026
دو چینی پانڈا 10 سالہ قیام کے لیے امریکا روانہ، چین کی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟
28 September 2026
برطانیہ: فائر فائٹر نے سابقہ محبوبہ سے رقم واپس لینے کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے مدد لے لی
27 September 2026
امریکی خاتون کیلسو دنیا کی سب سے پستہ قد فائر فائٹر بن گئیں، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
27 September 2026
78 سالہ سکاٹش خاتون کا فورٹ نائٹ سٹریمنگ میں عالمی ریکارڈ
26 September 2026
چینی سبزی فروش کا گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے میک اَپ، ویڈیو وائرل
26 September 2026
دنیا کے قدیم ترین 3 ہزار 400 سال پرانے امن معاہدے کا نیا ٹکڑا دریافت
25 September 2026