LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ستاروں کا راستہ دوستی سے روشن، یہ ناقابل فراموش لمحہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا: محمد ذیشان ابوظہبی میں کاروباری لائسنس سے کاروبار کے آغاز تک کا وقت 53 فیصد کم کرنے کا ہدف مقرر پاکستانی محمد ذیشان اور 2 چینی خلا بازوں کی مشن مکمل کرکے زمین پر کامیاب واپسی دبئی میں ملازمت ختم ہونے پر بھی رہائشی ویزا ممکن، قانونی ماہرین نے طریقہ کار بتا دیا بلاک چین لائف 2026ء کانفرنس، پاکستانی ٹیکنالوجی ماہرین کیلئے اہم مواقع پاکستان بنگلا دیش کے ساتھ دوستانہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، عطا تارڑ اتحاد ایئرویز کی ریاض اور دمام کیلئے پروازیں 31 دسمبر 2026ء تک معطل رکھنے کا اعلان متحدہ عرب امارات میں ریلوے سفر کا دائرہ وسیع، دو نئے مقامات کیلئے بکنگ شروع دبئی میں پیپلز پارٹی کے 59ویں یوم تاسیس اور یو اے ای کے 55ویں قومی دن کی مشترکہ تقریب ایرانی صدر مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم ایران کا جوہری تنصیبات پر حملوں کی مذمت تک معائنے کی اجازت دینے سے انکار امارات امن، انسانی بھائی چارے اور خوشحالی کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، شیخ نہیان بن مبارک کراچی: ایڈمن سوسائٹی میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں صدر امارات کا یوم شہدا پر قوم کے نام پیغام، شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت العین عالمی شکار و گھڑ سواری نمائش، دنیا بھر سے سیکڑوں نمائش کنندگان اور برانڈز کی شرکت

ستاروں کا راستہ دوستی سے روشن، یہ ناقابل فراموش لمحہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا: محمد ذیشان

Web Desk

29 November 2026

پاکستان کے پہلے خلا باز محمد ذیشان علی نے کہا ہے کہ ستاروں کا راستہ دوستی سے روشن ہے۔

زمین پر واپسی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد ذیشان علی نے کہا کہ انہوں نے مشن کامیابی سے مکمل کیا اور یہ ان کے لیے ایک ناقابلِ فراموش لمحہ ہے جسے وہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے۔

محمد ذیشان علی کا کہنا تھا کہ ان کا دل ابھی بھی سپیس سٹیشن میں ہے، جبکہ انہوں نے چینی اور پاکستانی حکومتوں کا شکریہ ادا کیا۔

دوسری جانب مشن کمانڈر شینزو 23 مسٹر چانگ نے کامیاب مشن کا اعلان کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ خلا میں پودینے کی کاشت کی گئی، جبکہ چینی خلا باز لی جیائنگ نے بھی مشن کی کامیابی کا اعلان کیا۔