LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
عالمی پنجابی کانفرنس میں پنجابی زبان کو نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ اردوان کی یونانی صدر سے ملاقات، بحیرہ ایجیئن کو امن کا سمندر بنانے کے عزم کا اظہار ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف عرب اتحاد کی یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائی، اہم اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ حوثی ملیشیا کے سعودی عرب پر داغے گئے 3 بیلسٹک میزائل تباہ ایران عراق کا سکیورٹی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیلئے اتفاق، سرحدوں کے تحفظ کا عزم نیتن یاہو کی گادی آئزنکوٹ کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش، خود متبادل وزیراعظم بننے پر آمادگی ظاہر کر دی ابوظہبی ایئرپورٹ پر اسمارٹ کوریڈور متعارف، گیٹ سے گزرے بغیر پاسپورٹ کنٹرول کی سہولت امارات میں دفاعی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ڈیفنس اے آئی کے آپریشنز کا آغاز دنیا میں جہاں سے حملہ کیا جائے گا وہیں جواب دیں گے، ایرانی فوج کی وارننگ دبئی میں طلبہ کیلئے سائیکلنگ پروگرام شروع، محفوظ سفر کی تربیت نصاب میں شامل ایران کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے اوپر دشمن کا جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ اہم اسلامی ملک کے ایئرپورٹ سے 9 ماہ میں 5 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ ایم کیو ایم نے ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے آج کی ریلی منسوخ کر دی امارات کے قومی دن پر محنت کشوں کیلئے 40 سے زائد مقامات پر خصوصی تقریبات کا اعلان

پینٹاگون نے چین کے انتہائی خفیہ خلائی جہاز کی تصویر جاری کردی

Web Desk

28 October 2026

پینٹاگون نے خلائی خطرات سے متعلق اپنی تازہ ترین رپورٹ میں چین کے انتہائی خفیہ اور بغیر پائلٹ کے چلنے والے خلائی جہاز ‘شین لونگ’ کی ہائی ریزولوشن تصویر جاری کر دی ہے۔ امریکی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی کی اس رپورٹ کے مطابق، پروں والے اس چینی خلائی جہاز کی ساخت امریکی اسپیس فورس کے X-37B سے شباہت رکھتی ہے اور اس میں سیٹلائٹ کی تنصیب کے لیے کارگو بے (Cargo Bay) کے دروازے بھی موجود ہیں۔ شین لونگ سال 2020 کے بعد سے اب تک 4 مداری مشن کامیابی سے مکمل کر چکا ہے۔ اگرچہ اس جہاز کے باقاعدہ ہتھیاروں سے لیس ہونے کے ثبوت نہیں ملے، تاہم رپورٹ میں چین کے لیزر ہتھیاروں کی تیاری اور روس کی جانب سے خلا میں جوہری سیٹلائٹ کی ممکنہ پیشرفت پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔