ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کیلئے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان
Web Desk
3 November 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026ء کے لیے 14 رکنی پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت عبدالصمد کے سپرد کی گئی ہے۔ اسکواڈ میں حسن نواز، معاذ صداقت، شامل حسین، حیدر علی، شاہزیب خان، فرحان یوسف، دانش عزیز، سعد مسعود، سفیان مقیم اور وکٹ کیپر روحیل نذیر شامل ہیں جبکہ فاسٹ بولنگ اٹیک کی قیادت محمد حسنین، عمران رندھاوا، عاکف جاوید اور احمد دانیال کریں گے۔ دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز کو ون ڈے فارمیٹ میں کھیلے جانے والے اس 8 ٹیموں کے ٹورنامنٹ کے گروپ بی میں رکھا گیا ہے، جہاں وہ 20 نومبر کو متحدہ عرب امارات، 22 نومبر کو بھارت اے اور 24 نومبر کو نیپال کے خلاف میدان میں اترے گی۔
متعلقہ عنوانات
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
جوش ہیزل ووڈ نے پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹانے پر ٹیم چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
21 November 2026
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ
21 November 2026
پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا
21 November 2026