پاکستان کا دوسرامقامی سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں لانچ کردیاگیا
Web Desk
12 February 2026
پاکستان کا دوسرامقامی سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں لانچ
پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ (EO-2) خلا میں کامیابی سے لانچ کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپارکو نے چین کے یانگ جیانگ سی شور سینٹر سے (EO-2) لانچ کر کے اہم سنگِ میل طے کرلیا۔
یہ سیٹلائٹ اسپارکو کی خلائی مہارت کی علامت ہے جو زمین کے مشاہدے اور امیجنگ کی ملکی صلاحیت بڑھائے گا۔یہ سیٹلائٹ منصوبہ بندی اور وسائل کے انتظام کےلیے اہم ڈیٹافراہم کرے گا۔ اس سے سیٹلائٹس کے ملکی بیڑے میں اضافہ ہوگا اور مشاہدات کے تسلسل میں اضافے کے ساتھ ساتھ درستگی بہترہوگی۔
متعلقہ عنوانات
راولپنڈی میں خاتون صحافی گولی لگنے سے جاں بحق، شوہر پولیس تحویل میں
8 November 2026
شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت
8 November 2026
سپارکو نے پاکستان سپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا
8 November 2026
میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا
8 November 2026
پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار
8 November 2026
پاکستان میں انتظامی یونٹس بنانے کے حوالے سے غور کرنا چاہئے: خواجہ آصف
8 November 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد
8 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کو یوم فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد
8 November 2026