پاکستان کےمعروف ٹی وی اینکر خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق
Web Desk
14 December 2025
اسلام آباد کی سری نگر ہائی وے پر ایک افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں معروف صحافی اور ٹی وی اینکر راجہ مطلوب (راجہ مطلوب طاہر) زندگی کی بازی ہار گئے۔ یہ واقعہ نہ صرف ان کے اہل خانہ بلکہ میڈیا کمیونٹی اور عوام کے لیے ایک گہرا صدمہ ہے۔
راجہ مطلوب مشہور اینکر وسیم بادامی کے انتہائی قریبی دوست تھے۔ وسیم بادامی جو دو دہائیوں سے شوبز اور کرنٹ افیئرز پروگرامز کی میزبانی کر رہے ہیں اس خبر سے شدید متاثر ہوئے اور سوشل میڈیا پر دعا کی درخواست کرتے ہوئے اپنے دوست کے لیے اللہ کی رحمت اور مغفرت مانگی۔
وسیم بادامی نے ایکس (سابق ٹویٹر) پر لکھا کہ میرا دوست، جگر، یار، زندہ دل انسان، ہر محفل کی جان، راجہ مطلوب کار حادثے میں دنیا سے چلے گئے۔ براہ کرم ان کے لیے دعا کریں۔ اللہ ان کے اہل خانہ کو صبر دے
متعلقہ عنوانات
راحت فتح علی خان کو وراثتی جائیداد تنازع کیس میں ریلیف مل گیا
29 May 2026
ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے شخص کو سزا
29 May 2026
ٹک ٹاکر جنت مرزا کی عید پر گوشت پیکنگ کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
29 May 2026
معروف شاعر بشیر بدر 91برس کی عمر میں بھوپال میں انتقال کر گئے
28 May 2026
ایبولا وبا کے باعث یوگینڈا نے کانگو کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی
28 May 2026
وہ معروف اداکارائیں جو ڈاکٹر ہیں
28 May 2026
عید پر شوبز ستاروں کا خوبصورت انداز، جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر
28 May 2026
بھارتی سینئر اداکار رماکانت دیاما 69 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
27 May 2026