LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا۔ایران مفاہمتی یادداشت کی دستخطی تقریب، پاکستانی وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا ایران معاہدہ جوہری ہتھیاروں کے خلاف مضبوط دیوار ثابت ہوگا: ٹرمپ امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی وائٹ ہاؤس میں یو ایف سی ایونٹ پر مبینہ حملے کی سازش ناکام، 5 مشتبہ افراد گرفتار امریکی محکمۂ جنگ نے انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام دوبارہ پیسیفک کمانڈ رکھ دیا یران سے مفاہمتی یادداشت حتمی نہیں، معاہدہ پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری ہوسکتی ہے: ٹرمپ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر جناب محمد نواز شریف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر فضائی پابندی 24 جولائی کی صبح تک بڑھا دی۔ پی اے اے نوٹم بغیر چمچوں اور پروٹوکول کے باہر نکلیں تاکہ اندازہ ہو،خواجہ اظہار الحسن کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال پنجاب نے اپنے اخراجات کو بڑی حد تک محدود کیا، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا:مریم اورنگزیب سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی انسدادِ دہشت گردی عدالت: علیمہ خان احتجاج کیس میں محسن نقوی اور عطا تارڑ کو طلب کرنے کی درخواست پر دلائل مکمل، پارٹی میں دھڑے بندی نہیں لیکن کچھ لوگوں کے اختلافات ہیں,علی امین گنڈاپور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس: ایف بی آر کا نیا “فیس لیس آڈٹ سسٹم” اور ٹیکس چوری کے ہولناک انکشافات محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، انسداد دہشتگردی تعاون پر اتفاق

پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز کپ کا ٹائٹل جیت لیا

Web Desk

9 November 2025

ہانگ کانگ: پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہانگ کانگ سکسز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں قومی ٹیم نے کویت کو واضح مارجن سے شکست دی۔

مقررہ چھ اوورز میں پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔ کپتان عباس آفریدی نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 52 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ عبدالصمد نے 42 اور خواجہ نافع نے 22 رنز کا اضافہ کیا۔

کویت کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں جم کر مقابلہ نہ کر سکی اور آخری اوور کی پہلی گیند پر پوری ٹیم 92 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستانی ٹیم کے بولرز نے بھی شاندار کارکردگی دکھائی اور مخالف بیٹرز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔
اس جیت کے ساتھ پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز کپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر کے ٹورنامنٹ کا اختتام یادگار بنا دیا۔