آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے قومی اسکواڈ میں کون ان ہوگا اور کون آؤٹ
Web Desk
20 January 2026
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ کی تشکیل کے لئے مشاورتی عمل آخری مراحل میں داخل ۔۔۔۔ سلیکشن کمیٹی نے ہیڈ کوچ اور کپتان سے تحریری تجاویز مانگ لیں ۔۔۔۔ حارث رؤف ۔ عبد الصمد اور نافع کی شرکت پر فیصلہ سازوں نے سر جوڑ لئیے۔ متوقع کھلاڑیوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ بھی شروع کردی ہے،
پاکستان ٹیم کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں۔سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ سر جوڑ کر بیٹھ گئی ۔۔۔۔
ذرائع کے مطابق حارث رؤف ۔ عبد الصمد ۔ عثمان خان۔ نافع اور اسپنرز میں سے کس کو ٹیم میں شامل کیا جائے اور کس کو ڈراپ کیا جائے مشاورتی عمل آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ کپتان سلمان علی آغا سینئر کھلاڑیوں کو ترجیح دے رہے ہیں۔۔۔۔ جبکہ ٹیم مینجمنٹ نے حارث رؤف کی پرفارمنس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔۔۔۔۔ تاہم کوئی بھی حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔
سلیکشن کمیٹی کی طرف سے ٹیم کے نام چیئرمین محسن نقوی کو بھجوائے جائیں گے اور ان کی منظور ی کے بعد حتمی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا جائے گا ۔ دوسری جانب متوقع کھلاڑیوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026