LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار سے ترکمانی وزیر خارجہ کی ملاقات، زیرِ التوا مسائل کے حل پر زور فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، قریبی روابط اور تعاون پر اتفاق عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہے تو حکومت سہولت فراہم کرے گی: رانا ثنا اللہ ایران کا آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ باب المندب سے فورسز کا انخلا، سعودیہ نے اتحادی فوج کا کمانڈر بدل دیا طلبہ مستقبل کے رہنما، تعمیر ملت میں بھرپور کردار ادا کریں: مریم نواز شریف ایران کیخلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان آپشن میں شامل ہے: جےڈی وینس بلاول کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپور امریکا شرائط مان جائے تو 2 دن میں آبنائے ہرمز کھول دیں گے: ایرانی وزیر خارجہ علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں: وزیر اعظم مظاہروں کے دوران طاقت کا استعمال، میئر نیویارک کا بدنام پولیس یونٹ کو ختم کرنے کا اعلان ہری پور کو خیبر پختونخوا سے الگ کرکے اسلام آباد میں شامل کرنے کی اطلاعات ہیں: ایمل ولی ای سی او رکن ممالک کی ایران امریکا تنازع میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت امریکی فوج کی دفاعی تیاریوں اور حفاظتی انتظامات میں سنگین خامیوں کے انکشافات جنسی جرائم میں قید امریکی فنانسر جیفری ایپسٹین کی پراسرار موت بارے نئے سنسنی خیز انکشافات

سٹاک مارکیٹ میں بڑا اضافہ، ایک لاکھ 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

Web Desk

10 November 2026

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں KSE-100 انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہو گیا ہے۔ کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں مسلسل خریداری کا زبردست رجحان غالب رہا، جس کے باعث 100 انڈیکس نے دورانِ ٹریڈنگ 5,000 سے زائد پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کیا۔ کاروباری روز کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس 5,448 پوائنٹس کے بھاری اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 79 ہزار 335 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، جبکہ اس سے قبل گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 73 ہزار 886 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔