پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان
Web Desk
16 November 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کا آغاز مثبت رجحان اور گرین زون میں ہوا ہے، جہاں کاروبار کے ابتدائی سیشن کے دوران زبردست تیزی کے باعث کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 1560 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 79 ہزار 400 پوائنٹس کی سطح سے تجاوز کر گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر بھی اسٹاک مارکیٹ مثبت زون میں رہی تھی اور ہنڈرڈ انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 77 ہزار 873 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
توانائی کی ترسیل کے لیے آبنائے ہرمز کا کوئی متبادل راستہ موجود نہیں: قطری وزیراعظم
16 November 2026
تاریخ میں پہلی بار صوبوں کی جانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ کی گرانٹ
16 November 2026
پاکستان خطے میں ترقی کے لیے بات چیت سے تنازعات کا خاتمہ چاہتا ہے: اسحاق ڈار
16 November 2026
یمنی حکومتی فورسز کا باب المندب کے علاقے سے انخلا کا اعلان
16 November 2026
غیر محتاط الزام تراشی انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: صدر، وزیر اعظم
16 November 2026
ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کا آغاز، وژن 2035 کی منظوری متوقع
16 November 2026
ڈسپلن کی خلاف ورزی اور ناقص کارکردگی، عماد بٹ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ سے باہر
16 November 2026
جنوبی کوریا میں اے آئی کے ذریعے امتحان میں نقل کرنے والا ٹاپر پکڑا گیا
16 November 2026