ایران کا آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ
Web Desk
17 November 2026
ایران کی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز کے قریب قشم جزیرے کے جنوب میں پرواز کرنے والے ایک امریکی ڈرون کو کامیابی سے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ ترکیہ کے خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے قبضے میں لیے گئے ڈرون کی شناخت ‘ایم کیو ایم 170’ (MQM-170) کے طور پر کی ہے، جبکہ ایرانی فورس کا مزید کہنا ہے کہ یہ مجموعی طور پر نواں امریکی ڈرون ہے جسے ایران نے اپنی تحویل میں لیا ہے۔ ایرانی دعوے کے مطابق یہ ڈرون قشم جزیرے کے جنوبی حصے میں آبنائے ہرمز کے نزدیک محوِ پرواز تھا جسے تکنیکی طور پر قابو کر کے اتار لیا گیا، تاہم امریکی حکام کی جانب سے تاحال اس واقعے پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے اور نہ ہی ڈرون قبضے میں لیے جانے کی آزادانہ ذرائع سے تصدیق ہو سکی ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار سے ترکمانی وزیر خارجہ کی ملاقات، زیرِ التوا مسائل کے حل پر زور
17 November 2026
فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، قریبی روابط اور تعاون پر اتفاق
17 November 2026
ایران کے ممتاز مذہبی رہنما آیت اللہ وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں وفات پاگئے
17 November 2026
عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہے تو حکومت سہولت فراہم کرے گی: رانا ثنا اللہ
17 November 2026
باب المندب سے فورسز کا انخلا، سعودیہ نے اتحادی فوج کا کمانڈر بدل دیا
17 November 2026
طلبہ مستقبل کے رہنما، تعمیر ملت میں بھرپور کردار ادا کریں: مریم نواز شریف
17 November 2026
ایران کیخلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان آپشن میں شامل ہے: جےڈی وینس
17 November 2026
بلاول کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپور
17 November 2026