پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 1710 پوائنٹس کمی سے بند
Web Desk
12 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون میں ہوا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس 1710 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 77 ہزار 373 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری سیشن کے دوران مجموعی طور پر 567 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا جن میں سے 155 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 316 کمپنیوں کے حصص کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 31 ارب روپے مالیت کے ایک ارب سے زائد شیئرز کے سودے طے پائے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
17 November 2026
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی اونس نرخ ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئے
17 November 2026
10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
16 November 2026
پاکستانی معیشت کے تمام اہم اشاریوں میں بہتری، سٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ جاری
16 November 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی
16 November 2026
تاریخ میں پہلی بار صوبوں کی جانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ کی گرانٹ
16 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان
16 November 2026
معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج، پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
16 November 2026