LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع صدر زرداری کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور ترکی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ایمرجنسی کا نفاذ تحریک انصاف کی ضد اور عدم تعاون کا نتیجہ ہے: طارق فضل چودھری وزیر خزانہ کی سربراہ ای ایس سی اے پی سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو

سری لنکا کیخلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ

Web Desk

13 November 2025

سری لنکا کے خلاف سلو اوور ریٹ پر آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔
آئی سی سی کے مطابق قومی ٹیم نے مقررہ وقت میں مطلوبہ اوورز مکمل نہیں کیے، جس پر میچ ریفری نے جرمانے کی سفارش کی۔
پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کے آئی سی سی کے فیصلے کو قبول کرتے ہوئے مزید سماعت نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ کے باعث ٹیموں پر جرمانے عائد کرنے کا مقصد کھیل کی رفتار کو برقرار رکھنا ہے۔