LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز پر امریکی جواب زیر غور، حتمی مؤقف سفارتی چینلز سے دیا جائے گا: کاظم غریب آبادی یمن میں حوثیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان پاکستان اور افغان وفود ماسکو فارمیٹ اجلاس میں ایک میز پر بیٹھیں گے بانی کے علاج اور کے پی سیکیورٹی پالیسی پر ڈیڈلاک، آئین کی بحالی تک تحریک جاری رہے گی: عامر ڈوگر بانی پی ٹی آئی تک رسائی نہ ملنا مذاکرات کی ناکامی کا سبب بنا، صرف طاقت سے دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی: پی ٹی آئی صومالیہ بحری قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمی کراچی منتقل، تھرڈ انجینئر کی نمازِ جنازہ ادا محسن نقوی اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات ختم، جلد اعلامیہ جاری کرنے کا عندیہ ایران نے امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی: اسماعیل بقائی دفاعی معاہدے میں ایران، فلسطین اور دیگر اسلامی ممالک کو شامل کیا جائے: حافظ نعیم الرحمان مذاکرات میں ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی ہے: اسد قیصر پی ٹی آئی والے یوٹرن لینے کے ماہر ہیں، کسی ایک بات پر قائم نہیں رہتے: عطا تارڑ ایران کا میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے کا فیصلہ، اپ گریڈیشن شروع اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے کس کا ایجنڈا پورا کرنا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال امریکا شرائط مان لے تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھول دیں گے: عباس عراقچی ماسکو فارمیٹ کا افغانستان سے متعلق آٹھواں مشاورتی اجلاس 5 اکتوبر کو ہو گا

حکومت کا بیرونِ ملک سے آنے والی فون کالز کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

Web Desk

7 April 2026

حکومتِ پاکستان نے بیرونِ ملک سے آنے والی فون کالز کو باقاعدہ ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد قومی آمدن میں اضافہ، شفافیت اور سیکیورٹی نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ وزارتِ آئی ٹی کے ذرائع کے مطابق، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کو اس حوالے سے پالیسی ڈائریکشن جاری کر دی گئی ہے، جس کے تحت انٹرنیشنل لانگ ڈسٹنس (LDI) کالز پر نگرانی سخت کی جائے گی۔ اس نئے ریگولیشن سسٹم کے لیے متعلقہ کمپنیوں اور اداروں کے ساتھ مشاورت کا عمل آخری مراحل میں ہے، جس کی تکمیل کے بعد پی ٹی اے انٹرنیشنل ٹیلی کام ٹریفک پر کنٹرول سخت کرنے کی باقاعدہ منظوری دے گی۔ حکام کا ماننا ہے کہ اس اقدام سے نہ صرف کالز کے نظام میں چیک اینڈ بیلنس بہتر ہوگا بلکہ مقامی آپریٹرز اور ایل ڈی آئی کمپنیوں کا کردار بڑھنے سے ریونیو کے ضیاع کو روکنے میں بھی مدد ملے گی۔