مہنگا ڈیزل ہونے کے باعث انٹرنیٹ فراہمی میں رکاوٹیں، 6 کروڑ صارفین متاثر
Web Desk
30 April 2026
پاکستان میں ڈیزل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے اور سپلائی میں رکاوٹوں کے باعث انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام شدید متاثر ہو رہا ہے۔ ٹیلی کام ذرائع کے مطابق، ملک بھر میں نصب 55 ہزار ٹاورز میں سے تقریباً 20 ہزار ٹاورز ڈیزل کی عدم فراہمی کے باعث کام کرنا چھوڑ چکے ہیں، جس سے 6 کروڑ صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے اس سنگین صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر توانائی کا مسئلہ فوری حل نہ ہوا تو ملک کا پورا مواصلاتی نظام مفلوج ہو سکتا ہے، جس سے نہ صرف عام شہری بلکہ کاروباری سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر ہوں گی۔
متعلقہ عنوانات
انسان نما ریٹائرڈ روبوٹس کے لیے آرنلڈ شوارزنیگر کی انوکھی تجویز
4 October 2026
یوٹیوب پر ایک اور سائن اِن مسئلہ، صارفین کو اکاؤنٹ کھولنے مشکلات
4 October 2026
پاکستان کی پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی: چیئرمین سپارکو
3 October 2026
گوگل نے اپنے صارفین کیلئے میسجز میں نیا لانگ پریس مینو متعارف کرا دیا
3 October 2026
پاکستان کی پہلی چاند گاڑی ’’جناح ون‘‘ کب چاند پر اترے گی، تاریخ کا اعلان
2 October 2026
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026
امریکی حکومت کا نیا AI پورٹل ‘America.gov’ لانچ، جیمنائی اور گرک ماڈلز سے لیس چیٹ بوٹ متعارف
2 October 2026
دبئی میں بلاک چین لائف 2026ء، کرپٹو اور اے آئی دنیا کا بڑا اجتماع
1 October 2026