LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
صدر مملکت اور وزیراعظم کا وینزویلا میں زلزلے سے تباہی و نقصان پر اظہار افسوس ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے ساتھ کوآرڈینیشن لازمی ہے: ایران 9 محرم کے جلوس برآمد ہونا شروع، سکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل فون سروس جزوی معطل آبنائے ہرمز کی ٹریفک معمول کی طرف واپس آ گئی ہے، میری ٹائم ٹریکر قطر و سعودی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال برازیل نے سکاٹ لینڈ کو 0-3 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی امریکہ سمیت مختلف ممالک میں 7.5 شدت کا زلزلہ، وینزویلا میں 10 ہزار سے زائد اموات کا خدشہ، سونامی وارننگ جاری اٹلی نے ایران جنگ میں امریکہ کو مدد فراہم کرنے کا نیٹو چیف کا بیان مسترد کر دیا مارک روٹے کا بیان جنگ میں نیٹو کی فعال شمولیت کا واضح اور سنگین اعتراف ہے، ایران اٹلی نے اپنے علاقوں سے 500 امریکی طیاروں کو پرواز کی اجازت دی، نیٹو چیف قطر کا فیفا ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر، بوسنیا نے 1-3 سے شکست دے دی فیفا کپ: ہیٹی کو 2-4 سے شکست، مراکش نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا ایران اور چین نے جنوبی افریقہ کے سفارتی تعلقات پر امریکی تنقید مسترد کر دی

پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے کیسز میں اضافہ

Web Desk

30 April 2026

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، پاکستان دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد والا ملک بن چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان، بھارت اور چین مل کر دنیا کے 39 فیصد ہیپاٹائٹس کیسز کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہیں۔ تشویشناک بات یہ ہے کہ پاکستان ان 10 ممالک میں شامل ہے جہاں اس مرض سے ہونے والی 58 فیصد اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں غیر محفوظ طبی طریقہ کار اور جعلی ‘آٹو ڈس ایبل’ سرنجز کا استعمال اس مرض کے تیزی سے پھیلاؤ کی بڑی وجوہات ہیں۔ اگرچہ ہیپاٹائٹس سی کا علاج محض 8 سے 12 ہفتوں میں ممکن ہے، لیکن پاکستان میں صرف 20 فیصد مریضوں کو علاج کی سہولیات میسر ہیں، جو 2030 تک اس بیماری کے خاتمے کے عالمی ہدف کے حصول میں بڑی رکاوٹ ہے۔