حکومت کا ملک میں پہلی آئی ٹی مردم شماری کرانے کا فیصلہ
Web Desk
5 May 2026
وفاقی حکومت نے وزارت آئی ٹی اور ادارہ شماریات کے باہمی اشتراک سے ملک کی تاریخ میں پہلی بار آئی ٹی مردم شماری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت نوجوانوں کی ڈیجیٹل مہارتوں، فری لانسرز، ویڈیو ایڈیٹرز اور کال سینٹر ملازمین کا تفصیلی ڈیٹا جمع کیا جائے گا۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق، اس مردم شماری سے حاصل ہونے والا قابل اعتماد ڈیٹا حکومت کو بہتر پالیسی سازی اور مستقبل کی منصوبہ بندی میں مدد دے گا، جبکہ آئی ٹی ماہرین کے لیے عالمی سطح پر روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
ایکس پر ماہانہ فیس ادا نہ کرنیوالے صارفین اب روزانہ صرف 50 پوسٹس کرسکیں گے
20 May 2026
گوگل نے اپنے نئے ایپ آئیکونز متعارف کرا دیے
20 May 2026
سائنس دان معدوم پرندہ دنیا میں واپس لانے کے قریب
20 May 2026
ایپل صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے
19 May 2026
واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے کا خطرہ، صارفین کو خبردار کردیا
19 May 2026
آئی فون 18 کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر!
19 May 2026
ایلون مسک اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ ہار گئے، امریکی جیوری کا فیصلہ
18 May 2026
ایک دن میں 68 فیصد صارفین کے پاس ورڈز ہیک ہو سکتے ہیں: سائبر سکیورٹی کمپنی
18 May 2026