یومِ پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نغمہ کا ٹیزر جاری
Web Desk
20 March 2026
یومِ پاکستان کے موقع پر خصوصی نغمہ “میری مٹی میری جان، پاکستان زندہ باد” کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔
نغمہ میں وطن کی مٹی سے محبت اور وطن کے لیے مرمٹنے کے جذبے کو بھرپور انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کے بول وطن سے عقیدت اور محبت کی گہرائی ظاہر کرتے ہیں اور یہ نغمہ یومِ پاکستان کو صرف خوشی کا نہیں بلکہ فخر اور وابستگی کا جشن بھی بنا دیتا ہے۔یہ نغمہ غیور قوم کے لیے ہے جو ہر محاذ پر مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے۔ “میری مٹی میری جان” نوجوانوں کے دل میں حب الوطنی کی شمع روشن کرنے والا پیغام بھی پیش کرتا ہے اور جلد ریلیز ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
جو گھر پہلے ہی ٹوٹ گیا ہو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا، گووندا کی گرل فرینڈ کا انکی اہلیہ کے بیان پر ردعمل
28 September 2026
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026