LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس اپوزیشن جان بوجھ کر مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ کے پی کی آخری وقت کی شرائط نے مذاکرات ناکام بنائے: حکومتی مؤقف ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب 9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان نائجیریا میں فوجی طیارہ دریا کے قریب گر کر تباہ، تمام 32 افراد جاں بحق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے ریاض ایئرپورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملوں کا حوثی دعویٰ، سعودی اتحاد کی بحیرہ احمر پر جوابی کارروائی امریکا میں پاکستانی نژاد تحرک کی حمایت: پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکا کی غیر ملکی مالیاتی اداروں کو ایران سے لین دین پر پابندیوں کی دھمکی امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری

سائبر سکیورٹی آگاہی اور ڈیجیٹل کیپسٹی بلڈنگ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

Web Desk

20 February 2026

اسلام آباد: وزیراعظم آفس کی خصوصی ہدایات پر ملک بھر میں سائبر سکیورٹی کو یقینی بنانے اور ڈیجیٹل استعداد کار (Digital Capacity) بڑھانے کے لیے وزارتِ وفاقی تعلیم نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سرکاری اداروں اور تعلیمی نظام کو جدید دور کے سائبر خطرات سے محفوظ بنانا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، تمام سرکاری افسران کے لیے سائبر سکیورٹی سے متعلق آن لائن ٹریننگ کورسز میں شرکت لازمی قرار دی گئی ہے۔ یہ تربیتی پروگرام عالمی ادارے سیسکو نیٹ ورکنگ اکیڈمی (Cisco) کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔ خاص طور پر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس (iOS) اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے ملازمین پر توجہ دی گئی ہے تاکہ حساس ڈیٹا کو محفوظ بنایا جا سکے۔

تعلیمی اداروں کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ گریڈ 9 اور اس سے اوپر کے تمام طلبہ کو بھی ان کورسز میں شامل کیا جائے۔ اداروں کے سربراہان کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ انرولمنٹ اور مانیٹرنگ کے عمل کو خود یقینی بنائیں اور کامیاب امیدواروں کے سرٹیفکیٹس کا مکمل ریکارڈ رکھیں۔ ان کورسز میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 8 مارچ 2026 مقرر کی گئی ہے اور اسے ‘ٹاپ ترجیح’ قرار دیا گیا ہے۔