سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
Web Desk
12 January 2026
سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت دیگر غیر ملکی اسٹاف بھی نجی ائرلائن کے ذریعے ٹیم کے ساتھ وطن واپس آئے۔
سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے دمبولا میں سری لنکا کو شکست دی، دوسرا میچ بارش کی نذر ہوا، جبکہ تیسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 14 رنز سے شکست دے کر سیریز کو برابر کر دیا۔
دونوں ٹیموں کو مشترکہ طور پر ٹرافی دی گئی۔ اب پاکستانی ٹیم اگلے مرحلے میں سری لنکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان ایک سے دو روز میں متوقع ہے۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026