LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کے لواحقین کیلیے امداد کا اعلان آبنائے ہرمز میں کشیدگی، یورو زون میں مہنگائی 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ایران میں سڑک کنارے بم دھماکا، پاسداران انقلاب کے 5 اہلکار جاں بحق پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے چندہ مہم، کارکنوں نے چندہ دینا شروع کر دیا ہماری تحریک نے سیاست کا رخ موڑ دیا ہے: حافظ نعیم الرحمان کاروباری آسانی کیلئے ریگولیٹری اصلاحات ناگزیر ہیں: وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت ایران سے ممکنہ جنگ کا خدشہ، امریکا نے خلیجی ممالک میں دفاعی نظام بڑھا دیا بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق خاران کے مغوی ڈپٹی کمشنر منیر احمد سومرو بازیاب امریکہ اور جنوبی کوریا کے معاہدے میں مزید بہتری آگئی: ٹرمپ برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام میں خرابی، 2 ہزار سے زائد پروازیں متاثر رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کے بعد اپوزیشن قیادت کی اہم بیٹھک سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا

پاکستان میں جماعت اول تا بارہویں کے لیے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس نصاب منظور

Web Desk

20 January 2026

نیشنل کریکولم کونسل نے پاکستان کے تعلیمی نظام میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کا نصاب منظور کر لیا ہے۔ یہ نصاب طلبہ کو جدید ٹیکنالوجیز سے ہم آہنگ کرنے، روبوٹکس ڈیزائن اور حقیقی مسائل کے حل کے لیے تیار کرے گا۔

نوٹیفکیشن کے بعد نصاب متعلقہ صوبائی محکموں، نصاب ساز اداروں، اساتذہ کی تربیت کے اداروں اور امتحانی بورڈز کو فراہم کیا جائے گا۔