LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سیہون شریف: گیس پائپ لائن پھٹنے سے کئی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں یہودی کمیونٹی کو نشانہ بنانے کی سازش کا الزام، برطانیہ میں 2 ایرانی شہریوں پر فرد جرم عائد فرانس میں طلبا کا پرتشدد احتجاج، درجنوں سکول بند، پولیس سے جھڑپیں، کئی طالبعلم زخمی بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم مونال ریسٹورنٹ گرانے کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز کے فیصلے پر نظرثانی کا تفصیلی فیصلہ جاری مذاکرات کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس میں سکیورٹی کے سخت انتظامات حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی ’’جناح ون‘‘ کب چاند پر اترے گی، تاریخ کا اعلان حج 2027 کیلئے واجبات کی دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر 3 پولیس افسران ملازمت سے برطرف خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کیلئے مکمل تیار ہیں: فیصل کریم کنڈی ملکی معاشی مسائل کا حل برآمدات بڑھانے میں ہے: محسن نقوی وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کے لواحقین کیلیے امداد کا اعلان آبنائے ہرمز میں کشیدگی، یورو زون میں مہنگائی 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ایران میں سڑک کنارے بم دھماکا، پاسداران انقلاب کے 5 اہلکار جاں بحق

پی ٹی اے کا پاکستان میں 5 جی سپیکٹرم نیلامی کی تاریخ کا اعلان

Web Desk

30 January 2026

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ 2026 کو منعقد کی جائے گی۔ نیلامی کا حتمی شیڈول ریگولیٹری ہم آہنگی اور تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد طے کیا گیا ہے تاکہ تصدیق شدہ ٹائم لائن کے مطابق ٹیلی کام آپریٹرز کو تیاری کا مناسب وقت مل سکے۔

پی ٹی اے نے کہا ہے کہ نیلامی کو شفاف اور زیادہ سے زیادہ شرکت پر مبنی بنانے کے اقدامات کیے جائیں گے۔ بولی دہندگان کو بھی انفارمیشن میمورنڈم (IM) کا جائزہ لینے کی ہدایت دے دی گئی ہے تاکہ وہ نیلامی میں بھرپور اور موثر شرکت کر سکیں۔

یہ قدم پاکستان میں جدید ٹیلی کام انفراسٹرکچر کی توسیع اور 5 جی سروسز کے لیے اہم پیش رفت تصور کیا جا رہا ہے۔