حکومت کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت میں نئے مواقع کی جانب اہم قدم
Web Desk
4 March 2026
وفاقی حکومت اور ایس آئی ایف سی نے ملک کو ٹیکنالوجی کی عالمی دوڑ میں شامل کرنے کے لیے ایک ارب ڈالر کے خطیر فنڈ کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (PIDE) کے وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم جاوید نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان میں ایک مضبوط اے آئی ایکو سسٹم کی بنیاد رکھے گا۔
اس منصوبے کا محور نہ صرف مالی سرمایہ کاری ہے بلکہ انسانی وسائل (Human Capital) کی ترقی بھی ہے۔ اس کے ذریعے غیر آئی ٹی شعبوں سے وابستہ افراد کو بھی جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا جائے گا تاکہ معیشت کے ہر شعبے میں پیداواری صلاحیت بڑھائی جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی
7 July 2026
فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!
7 July 2026
امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان
7 July 2026
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026