LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو تباہی کے دہانے پر قرار دیدیا کیف میں دو یوکرینی سکیورٹی اداروں کے درمیان فائرنگ، 3 انٹیلی جنس اہلکار زخمی امریکا چاہتا ہے مڈٹرم الیکشن تک جنگ جاری رہے: برطانوی میڈیا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے بھارتی عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں، کشمیر کیلئے سزائے موت بھی قبول ہے: یاسین ملک امریکا نے کبھی شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا، امریکی نائب صدر نائب وزیراعظم سے افغانستان میں پاکستان کے سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو سانحہ پمز: وفاقی پولیس کی انکوائری رپورٹ مکمل، آئی جی اسلام آباد کو جمع آبنائے ہرمز ایران کی مرضی کے بغیر نہیں کھلے گی، ابراہیم عزیزی امریکی معیشت کیلئے تاریک مہینے آنے والے ہیں، ایرانی نائب صدر ایرانی قیادت اس وقت کمزور ترین حالت میں ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی پر میڈیا رپورٹنگ کو غلط قرار دے دیا ازبکستان کی سینٹرم ایئر کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع، پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی اسحاق ڈار کا نومنتخب او آئی سی سیکریٹری جنرل سے رابطہ، عہدے سنبھالنے پر مبارکباد

روس میں پابندی کی شکار فلم کا آسکر ایوارڈ امریکا میں غائب، وجہ بھی سامنے آگئی

Web Desk

2 May 2026

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق، روس میں پابندی کا شکار فلم ‘مسٹر نوبڈی اگینسٹ پوٹن’ (Mr. Nobody Against Putin) کے شریک ہدایت کار اور اداکار پیول تالانکن جب امریکا سے جرمنی جا رہے تھے، تو نیویارک ایئرپورٹ پر سیکیورٹی نے ان کے کیری آن بیگ میں موجود آسکر مجسمے کو ‘خطرناک ہتھیار’ قرار دے کر تلاشی لی۔ جرمنی پہنچنے پر معلوم ہوا کہ ایوارڈ غائب ہے، جس پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ تاہم، ایئرلائن لوفتھانسا (Lufthansa) نے بعد ازاں معذرت کرتے ہوئے بتایا کہ ایوارڈ فرینکفرٹ میں ان کی تحویل میں مل گیا ہے اور اسے جلد واپس کر دیا جائے گا۔