LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز 7 اکتوبر کے حملے ہماری ناکامی تھے، سبق سیکھنا ہوگا: سربراہ اسرائیلی فوج دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز حوثی ملیشیا سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ امریکی سینیٹر کرس مرفی کا ایران کیساتھ سفارتی ڈیل پر توجہ دینے پر زور پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے یمنی مسلح افواج نے حوثی ملیشیا کے خلاف حملے شروع کر دیئے ایران کے وزیر تیل محسن پاک نژاد نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز کے نزدیک متعدد دھماکوں کی اطلاع ایرانی ایئر لائنز کی امریکی استثنیٰ ملنے کے بعد نجف کیلئے پروازیں بحال ایران نے اپنے سفارتکاروں کو امریکا سے نکالے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا کے پی حکومت کے انسداد دہشتگردی کے طے ڈرافٹ پر دستخط سے انکار پر مذاکرات ناکام ہوئے: شیری رحمان

اوپن اے آئی اور امریکی محکمۂ دفاع کے درمیان اہم معاہدہ طے

Web Desk

2 March 2026

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک بڑا انقلاب آ گیا ہے۔ اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین نے امریکی محکمہ دفاع (DoD) کے ساتھ ایک تزویراتی معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کمپنی کے جدید ترین AI ماڈلز کو پینٹاگون کے مخصوص “خفیہ کلاؤڈ نیٹ ورک” پر تعینات کیا جائے گا۔ سیم آلٹ مین کے مطابق، یہ شراکت داری قومی سلامتی اور انتظامی امور میں اے آئی کے ذمہ دارانہ استعمال کو یقینی بنائے گی۔ ماہرین اسے دفاعی ڈھانچے میں ڈیجیٹل جدت کا ایک نیا سنگِ میل قرار دے رہے ہیں۔