چیٹ جی پی ٹی میں خاموشی سے ایک دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
Web Desk
1 May 2026
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے یوزر انٹرفیس (UI) کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے مختلف اے آئی ماڈلز کے درمیان سوئچ کرنے کے عمل کو انتہائی سادہ بنا دیا ہے۔ پہلے یہ آپشنز اسکرین کے اوپری حصے میں چھپے ہوتے تھے، لیکن اب صارفین براہِ راست وہاں سے ماڈل منتخب کر سکیں گے جہاں وہ اپنا ‘پرامپٹ’ (Prompt) لکھتے ہیں۔ اس نئے مینیو میں صارفین کو تین بنیادی آپشنز انسٹنٹ (Instant)، تھنکنگ (Thinking) اور کنفیگر (Configure) ملیں گے۔ ‘انسٹنٹ’ آپشن جی پی ٹی 5.3 کا استعمال کرتے ہوئے فوری جوابات فراہم کرتا ہے، جبکہ ‘تھنکنگ’ آپشن جی پی ٹی 5.5 کے ذریعے پیچیدہ مسائل پر غور و فکر کر کے جامع نتائج دیتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026
یوٹیوب نے شارٹس فارمیٹ میں نئے فیچر متعارف کرا دیے
3 July 2026
پاکستان میں انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی سہولیات میں نمایاں اضافہ، عالمی درجہ بندی بھی بہتر
3 July 2026
انٹرنیٹ کو بھی بنیادی سروس قرار دینے پر غور، وزارت آئی ٹی کا قانونی جائزہ مکمل
3 July 2026